رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے نواحی گائوں میں پیش آیا جہاں ایک 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے بتایا کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم بچی کا رشتہ دار ہے، جس سے مزید تفتیش شروع کر دی گئی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top